پنجاب حکومت نے اپنی کابینہ میں 4 نئے وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ متحرک اراکین اسمبلی کو پنجاب کابینہ میں نمائندگی دی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی طور پر پنجاب کابینہ میں وزراء کی تعداد 41 ہوسکتی ہے، اس وقت پنجاب کابینہ میں 37 وزراء شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب نئے وزراء کےنام تجویز کریں گے۔
Comments are closed.