بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا، جہاں انٹربینک کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی کمی دیکھنے میں آئی۔

شیئرز بازار کا بینچ مارک ھنڈریڈ انڈیکس 45 ہزار 684 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہوا ہے۔

کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 67 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے کم ہو کر 177 روپے 70 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.