خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گرفتاری کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی سیکریٹری عالیہ حمزہ نے خاتون اوّل کی مبینہ تضحیک کے معاملے پر مریم نواز کی گرفتاری کےلیے ایف آئی اے میں درخواست دائر کردی۔
عالیہ حمزہ نے کہا کہ صابر ہاشمی نے خاتون اوّل کی کردار کشی کی، ان کی وکالت کرکے مریم نواز نے اقبال جرم کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.