لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ایک گھر سے ماں بیٹی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق 45 سالہ خاتون اور اسکی 20 سالہ بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔
پولیس نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ قتل رشتہ کے تنازع پر ہوئے ہیں، لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس بھجوا دی گئیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.