بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کے کل دورۂ لاہور کا امکان

وزیراعظم عمران خان کے کل لاہور کا دورہ کرنے کا امکان ہے جہاں وہ وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سینئر وزراء سے بھی ملیں گے۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کا جائزہ بھی لیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.