ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 214 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 7 ہزار 425 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قدر 8 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 826 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.