بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

درہ آدم خیل میں بلدیاتی الیکشن شیڈول کے مطابق کرانے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے درۂ آدم خیل میں بلدیاتی الیکشن شیڈول کے مطابق کرانے کا حکم دے دیا۔

10میئر کے امیدواروں نے پشاور ہائی کورٹ میں امن و امن کی صورتِ حال کے پیشِ نظر الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 13 فروری کو درۂ آدم خیل میں تحصیل میر میں پولنگ کے احکامات دیئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.