بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی خاتون نےخود سےکئی گنا بڑی مچھلی پکڑلی

امریکی خاتون مچل بینکیویز نے امریکا کے ساحل سے کئی سو کلو وزنی ٹونا مچھلی پکڑ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

خاتون کشتی پر تنہا تھی جس کے جال میں انسانی قد سے کئی گنا بڑی ساڑھے چار سو کلو گرام وزنی مچھلی پھنس گئی خاتون نے کمال مہارت سے اکیلے ہی مچھلی کو کشتی پر رکھ لیا۔

مچل نے 2015 میں ہی ٹونا مچھلی کا شکار شروع کیا ہے جبکہ انہوں نے 2019 میں اپنی کشتی خریدی تھی مگر کچھ برسوں ہی بڑی مچھلیاں پکڑ کر انہوں نے مارکیٹ میں اپنا منفرد مقام بنالیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.