بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ پر تقریبات

انقلاب ایران کی 43 ویں سالگرہ پر تہران سمیت مختلف شہروں میں تقریبات منعقد کی گئیں۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ پڑوسیوں سے تعلقات بہتر بنانا اور ڈائیلاگ ایران کی حکمت عملی نہیں اسٹریٹیجک پالیسی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خطے میں اسی وقت دائمی امن اور ترقی ہوگی جب پرامن تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایران میں تنتالیس برس پہلے پہلوی بادشاہت کا خاتمہ کیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.