بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہر اقتدار کے بلدیاتی انتخابات روکنے سے متعلق حکم امتناع جاری کیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ ایکٹ کی بجائے آرڈیننس کے تحت شروع بلدیاتی انتخابات کی کارروائی روک دیں۔

عدالت نے سوال کیا کہ وفاقی حکومت بتائے لوکل گورنمنٹ ایکٹ ختم کرکے آرڈیننس کیوں بنایا ؟۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.