بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت ہر محاذ پر مکمل ناکام ہوچکی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت ہر محاذ پر مکمل ناکام ہوچکی ہے۔

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ ن لیگ میں اتفاق پایا گیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو اب جانا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران حکومت کا ہر دن عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کر رہا ہے، سی ای سی کے تمام اراکین نے اس پراتفاق کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.