بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے پر برقرار رہی۔

انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 174 روپے 47 پیسے ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے برقرار ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر اضافے کے بعد ایک ہزار 813 ڈالر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.