انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 89 پیسے کم ہوا ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 52 پیسے ہے۔
دوسر جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کا بھاؤ 89 پیسے کم ہوا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی بہت سی خرابیوں سے بھری ہے، پاکستان کو سرمایہ کاری قوانین بہتر کر کے مشکل قوانین کم کرنے کی ضرورت ہے
انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 52 پیسے ہے۔
دوسر جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 177 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔
Comments are closed.