بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویڈیو، پاکستانی دولہے کی اونٹ پر انٹری

شادی کی تقریبات کو یادگار بنانے کے لیے نت نئے طریقے سامنے آتے ہی رہتے ہیں، لیکن اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ لاہور میں پیش آیا۔

زندہ دلانِ لاہور کے ایک دولہے نے اپنے نکاح اور مہندی کی تقریب میں انٹری دی تو وہاں موجود مہمان ہکا بکا رہ گئے۔

دولہے عبداللہ نے پیلے پھولوں سے سجے ہوئے اونٹ پر بیٹھے اور ہال میں اسٹیج تک آئے۔

عبداللہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے، ویڈیو پر مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.