بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں گیس بندش کےخلاف تاجروں کا احتجاج

کراچی میں صنعتوں کو گیس کی بندش کے خلاف تاجروں نے احتجاج کیا۔

تاجروں نے سوئی سدرن گیس کمپنی کے دفتر کے باہرمظاہرہ کیا۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ 72 دن ہوگئے گیس بحران کے سبب صنعتیں بند ہیں۔

کراچی کی صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی کاروبار بند کرنے کی سازش ہے۔

ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس جی سی نے کہا کہ 108 جنرل انڈسٹریز کو ہفتہ10 روز میں گیس بحال کردیں گے، ترجیح گھریلو صارف اس کے بعد صنعت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.