بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان، ایک سال میں کتنی کروڑ کورونا ویکسین لگائی گئیں؟

پاکستان میں انسداد کورونا ویکسین لگانے کے عمل کو ایک سال مکمل ہو گیا۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں ایک سال کےعرصے میں انسداد کورونا ویکسین کی 17 کروڑ 74 لاکھ 20 ہزار 636 خوراکیں لگائی جا چکی ہیں۔

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں ویکسین کی اہل 54 فیصد آبادی کو ویکسین لگ چکی۔

این سی او سی کی جانب سے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 12 لاکھ 54 ہزار 125 افراد کو ویکسین لگائی گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.