بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی

ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 250 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 728 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 7 ہزار 382 روپے ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 791 ڈالر فی اونس ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.