بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آج تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا

آج ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا سلسلہ رہا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 250 روپے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہوکر 176 روپے 72 پیسے پر بند ہوا ہے۔ 

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 50 پیسے کم ہوکر 178 روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.