بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مصر: پولیس پر حملوں کا الزام، اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو موت کی سزا

مصر کی ایک عدالت نے کالعدم اخوان المسلمین جماعت کے 10 ارکان کو سزائے موت سنادی۔

مصری میڈیا کے مطابق تمام 10 افراد کو پولیس پر حملوں کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔

یہ تمام 10 ارکان مبینہ طور پر ہیلوان بریگیڈ نامی مسلح گروپ بنانے میں بھی ملوث پائے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.