بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد یونائٹیڈ نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائرز اسلام آباد یونائٹیڈ نے آج کا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مکمل اسکواڈ دستیاب نہیں تھا اس لیےسیشن منسوخ کیا ۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائٹیڈ کل سے پریکٹس کا آغاز کرے گی۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے لیے ٹیمیں آج سے کراچی میں پریکٹس کررہی ہیں

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے لیے ٹیمیں آج سے کراچی میں پریکٹس کررہی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کا شام ساڑھے 7 بجے پریکٹس سیشن شیڈول تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.