بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا لاہور دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

وزیراعظم عمران خان نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

وزیراعظم عمران خان نے دھماکے کے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔ 

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب حکومت سے واقعہ کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔

واضح رہے کہ لاہور کے معروف لوہاری گیٹ کے علاقے میں دکانوں کے قریب زور دار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد  زخمی ہوگئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.