بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 16 پیسے گرگیا

انٹربینک میں کاروبار بندش پر ڈالر کا بھاؤ 16 پیسے گھٹ کر 175 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔

امریکا میں لوتھر مارٹن کنگ چھٹی کے سبب انٹربینک میں آج طے ہوئے سودوں کی سیٹلمنٹ کل ہوگی۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 178 روپے پر برقرار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.