گرینڈ ڈیموکریٹک لائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی نند کمار گوکلانی کہتے ہیں کہ ہمیں اپنے اتحادیوں پر کوئی شک نہیں ہے۔
گرینڈ ڈیموکریٹک لائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی نند کمار گوکلانی الیکشن کمیشن پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔
ان کا مزید تھا کہ آج الیکشن کمیشن میں سینیٹ کے انتخابات کے کاغذات کے حوالے سے تفصیلات کے لیے آیا تھا۔
نند کمار گوکلانی نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، سندھ میں بھی کوئی خرید وفروخت نہیں ہونی چاہیئے۔
گرینڈ ڈیموکریٹک لائنس (جی ڈی اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم ایک جنرل، ٹیکنو کریٹ اور خواتین کی نشست پر کامیاب ہوں گے۔
Comments are closed.