عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی لیٹر پٹرول پہلی مرتبہ 150 روپے ہونے کا خدشہ پیدا ہوگا۔
16 جنوری سے پٹرولیم قیمتیں 6 روپے لیٹر تک بڑھائے جانے کا امکان ہے۔
ادھر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اضافے کے خدشات کو تشویش ناک قرار دے دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.