پیٹرول اور اشیائے خورونوش والے ٹرکوں کو مری میں داخلے کی اجازت مل گئی۔
ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے ٹریفک پولیس مری کو احکامات جاری کردیے۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ10وہیل ٹرکوں کے مری میں داخلہ کے اوقات رات11 بجے کے بعد ہوں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا تھا کہ سیاحوں کے مری اور گلیات جانے پر پابندی رہے گی، مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کو شناختی کارڈ دکھا کر جانے کی اجازت ہوگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.