بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وہاب ریاض کی سڑک پر کھڑے ہوکر چنے بھوننے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض سڑک پر کھڑے ہوکر چنے بھوننے لگے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

فاسٹ بولر نے سڑک کنارے مکئی والے کا ٹھیلا دیکھا تو انہیں بچپن یاد آگیا۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض ٹھیلے والے کو ایک طرف کرکے خود چنے بھوننے لگے اور اس عمل سے بھرپور لطف اندوز ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.