بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلغاریہ میں مسلمان دلہنوں کی تیاری، آج بھی صدیوں پرانی روایات تازہ

جنوب مشرقی یورپی ملک بلغاریہ کے ایک گاؤں میں مسلمانوں نے دلہن کی تیاری میں آج بھی صدیوں پرانی روایات کو تازہ کر رکھا ہے۔

اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ دلہن گاڑھے سفید رنگ اور مختلف رنگوں کی مدد سے بنے نقش و نگار سے چہرہ سجاکر اپنی شادی کے لیے تیار ہوتی ہے۔

مقامی حکام کے مطابق دلہن کے اس طرح میک اپ کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دلہن جب دلہے کے گھر جائے تو واپس آنے کا نہ سوچے بلکہ دلہا کے گھر کو اپنا سمجھے اور اپنی نئی زندگی کا آغاز کرے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.