بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد میں اسکول کُھل گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں جس کے بعد  اسکول کھل گئے۔

اسلام آباد کے اسکولوں میں 3 سے 9 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دی گئیں تھیں۔

صوبۂ پنجاب کے 24 اضلاع میں موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد تمام سرکاری اور نجی اسکول کھل گئے، تاہم بارش کی وجہ سے اسکولوں میں حاضری نہ ہونے کے برابر رہی۔

اسکولوں میں کورونا ایس او پیز کے تحت ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سخت سردی کے باوجود طلبہ بڑی تعداد میں اسکولز پہنچے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.