بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویڈیو: ہاتھی اور اُس کا بچہ تھانے میں گُھس آیا

پڑوسی ملک بھارت میں ہاتھی اور اُس کا بچہ تھانے میں گُھس آیا، توڑ پھوڑ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک ہاتھی اور اُس کا بچہ کیرالہ کے ایک پولیس اسٹیشن میں گُھس آیا اور سامنے کے دروازے کو نقصان پہنچایا۔

بعدازاں پولیس اہلکاروں نے صورتحال پر قابو پاتے ہوئے ہاتھی اور اُس کے بچے کو تھانے سے باہر نکالا اور واقعے کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔

 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.