حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے تحریک لبیک پاکستان کے رہنماؤں کے نام نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
معاہدے کی دیگر شقیں منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں گی۔ فیصلے پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط ہے۔
وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے بعد تحریک لبیک نے مطالبات کی ڈیڈ لائن 20 اپریل تک بڑھادی۔
20 اپریل سے قبل کسی بھی فریق کی جانب سے خلاف ورزی پر معاہدہ منسوخ تصور ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.