homemade hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup is there a real hookup app being honest about wanting hookup reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وسیم اکرم کے بیٹی کے ساتھ خوبصورت لمحات

قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بولر وسیم اکرم نے بیٹی عائلہ کے ہمراہ خوبصورت لمحات شیئر کردیے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنی 5 سالہ…

وسیم اکرم آج کل اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں، نیو ایئر پر فیملی فوٹو کی بات ہو یا پسندیدہ بچے کو سراہنا ہو، وسیم اکرم آج کل سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے بچوں کی تصاویر شیئر کررہے ہیں۔

وسیم اکرم نے آج بیٹی عائلہ کے ہمراہ شادی کی تقریب سے ایک تصویر شیئر کی۔

تصویر شیئر کرتے ہوئے وسیم اکرم نے لکھا کہ ’بیٹی کے ساتھ میری زندگی کے خوشگوار لمحات۔‘

لیجنڈ کرکٹر نے سال 2013 میں آسٹریلوی نژاد شنیرا اکرم سے شادی کی جن سے ان کی ایک بیٹی عائلہ ہے۔ عائلہ کی پیدائش 2014 میں ہوئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.