hookup hotshot mature emily willis hookup hookup bbw com hookup Roosevelt New Jersey charlotte hookup bars

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان اسٹاک میں مندی، 325 پوائنٹس گر گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 60 ارب روپے کم ہوئی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے برقرار ہے۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 325 پوائنٹس گر کر 45 ہزار 82 پر کیا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن کاروبار کے اختتام پر 7 ہزار 728 ارب روپے ہے۔

آج حصص بازار میں 13 ارب روپے مالیت کے 34 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

انڈیکس کاروباری دن میں 388 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.