st louis hookups reddit hookup que significa connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup best really free hookup sites cd hookups in cochise county arduino led hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اگر سرپرستی ختم ہو تو یہ ایک ماہ نہیں چل سکتے، رانا ثناللہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے حکومت سے متعلق کہا ہے کہ ہمارا یقین ہے اگر سرپرستی ختم ہو تو یہ ایک ماہ نہیں چل سکتی۔

جیونیوز کے پروگرام "آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ” میں میزبان شاہزیب خانزادہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی نالائقی اور اپنے بوجھ سے گرجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی۔

لیگی رہنما نے کہا کہ نواز شریف نہیں آئیں گے یہ کہنا بالکل غلط ہے، میاں صاحب کس دن، کس تاریخ کو آئیں گے یہ کہنا قبل از وقت ہے۔

راناثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف نہ انڈر اسٹینڈنگ کی کوشش کررہے ہیں نہ کرنا چاہتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.