hookup lynchburg va whatsapp groups for hookups glasgow hookups curvy hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب: اراکین اسمبلی اپنے علاقوں کے مسائل لے کر وزیراعلیٰ کے پاس پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کیں اور انہیں اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں کرنے والوں میں آصف نکئی، میاں محمد فرخ، ممتاز مانیکا اور احمد شاہ کھگہ شامل تھے۔ 

سردار عثمان بزدار نے ان اراکین اسمبلی کو ان کے علاقے کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ 

اس موقع پر سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سابق حکمرانوں نے عوام کی بنیادی ضروریات کو یکسر نظر انداز کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.