black gay hookup hookup Stafford CT my senior hookup reviews hookup Vincentown New Jersey homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آزاد کشمیر میں موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع

آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔

اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ موسم کی شدت کے باعث کیا گیا ہے۔

سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں

دوسری جانب سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں کر رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.