سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ (ٹی این ایف جے) آغا حامد موسوی نے کہا ہے کہ حکومت انتہا پسندوں سے مسلسل بلیک میل ہورہی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں مجلس عزائے فاطمیہؑ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 227 کو بلڈوز کرتے ہوئے فیملی لاز بل پاس کروایا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.