پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دسمبر کے مہینے میں پہنچنے والی افراط زر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
اپنے ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ دسمبر میں افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نقل وحمل، گیس، بجلی اور دیگر شعبوں میں قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ معیشت کی موجودہ صورتحال میں پاکستانیوں کے لیے بجٹ کا انتظام کرنا ناممکن ہوجائے گا۔
Comments are closed.