ملک میں ہفتے کے آخری کاروباری دن کا اختتام سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافے کے ساتھ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے اضافے سے ایک لاکھ 8 ہزار 196 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 1830 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.