hookup Blooming Grove denver hookup airbnb 80 hookup best totally free hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی عرب میں کورونا کے 819 نئے کیسز رپورٹ، دو مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 819 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

ریاض سے سعودی وزارت صحت کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 56 ہزار 236 ہوگئی ہے۔

سعودی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 2 مریض انتقال کر گئے۔ اس طرح سعودی عرب میں کورونا سے اموات کی تعداد 8 ہزار 877 ہوگئی ہے۔ 

سعودی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 239 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔ 

سعودی وزارت صحت نے کہا کہ سعودی عرب میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 5 لاکھ 41 ہزار 853 ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.