2010 free hookup apps hookup lynchburg va hookup Suplee PA best place for discreet hookups married pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محمد رضوان کی پشتو میں دعوتِ تبلیغ، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی دعوت تبلیغ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر محمد رضوان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں پشتو میں دعوت تبلیغ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کردیا۔

ویڈیو میں محمد رضوان چند افراد کے ساتھ ایک علاقے میں موجود ہیں جس میں وہ لوگوں کو دعوت تبلیغ دے رہے ہیں۔

خیال رہے کہ محمد رضوان کو حال ہی میں آئی سی سی ٹی 20 پلیئر آف دی ایئر اور’گارفیلڈ سوبر ٹرافی‘ کے لیے نامزد کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.