پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، پی ایس ایکس 100 انڈیکس 156 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 416 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 335 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 24 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 10.34 ارب روپے رہی۔
کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 29 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 621 ارب روپے رہی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.