پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لیے ہیں۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے- چلو خان صاحب اتنا تو مانے کہ وہ غلامی کر رہے ہیں۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اب بات آئی کہ کس نے قرضے لیے ہیں؟ تو سب سے زیادہ پاکستان کی تاریخ میں قرضے عمران خان نے لیے ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ خان صاحب کی غلامی صرف خان صاحب کے لیے گئے قرضوں کی وجہ سے ہے۔
Comments are closed.