اسلام آباد ہائی کورٹ: فیصل واوڈا نااہلی کیس، سماعت جلد مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر Urdunews On فروری 11, 2021 9 اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت جلد مقرر کرنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.