the hookup game download hookup Vincentown New Jersey hookup by tinder glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس جاری

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں افغان صورتحال اور قومی سلامتی کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کو اجلاس میں تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزراء شریک ہیں۔

اجلاس میں ملکی تاریخ کی پہلی نیشنل سیکیورٹی پالیسی منظوری کیلئے پیش کی جائےگی

مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف بھی اجلاس میں شریک ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.