best hookup apps that aren't a scam best really free hookup sites cancer man and hookups best place for discreet hookups married best hookup subredduts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حسین موسم پر شاہد آفریدی کا کراچی والوں کو پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی عرف لالا کی جانب سے کراچی کا موسم حسین ہونے پر ’کراچی آیئٹس‘ کو مشورہ دیا گیا ہے۔

شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر آج صبح کراچی میں ہونے والی بارش اور اس کے بعد کے حسین موسم سے محظوظ ہوتے ہوئے کی تصویریں شیئر کیں۔

اِن تصویروں میں وہ چائے کی چسکیاں لیتے اور بیٹی کے ہمراہ لانگ ڈرائیو پر جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ ’کراچی والو!!! موسم انجوائے کرو۔‘

دوسری جانب اُنہوں نے اسی کیپشن کے ساتھ انسٹا گرام پر کراچی والوں کو محفوظ رہنے کی تلقین بھی کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.