charlotte hookup bars hookup Blooming Grove is there a real hookup app hookup Cragsmoor New York

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سڈنی سکسرز کے کھلاڑی شاداب کے تجربے سے سیکھنے کے منتظر

سڈنی سکسرز کے کھلاڑی لائیڈ پوپ قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کے تجربے سے سیکھنا چاہتے ہیں۔

شاداب خان نے بگ بیش لیگ کے لئے سڈنی سکسرز کو جوائن کر لیا ہے جبکہ ٹیم شاداب خان کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کی منتظر ہے۔

شاداب خان کو سڈنی سکسرز نے ایکس فیکٹر قرار دیا ہے کیوں کہ شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف عمدہ بولنگ کی تھی۔

لائیڈ پوپ کا کہنا تھا کہ شاداب خان جیسے انٹرنیشنل پلیئر کے ٹیم میں شامل ہونے پر پرجوش ہوں، دو میٹر کے فاصلے سے شاداب خان سے بات چیت کی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ شاداب خان کا بہت تجربہ ہے ،انہوں نے انٹرنیشنل لیول پر عمدہ پرفارم کیا ہوا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.