farm girl hookup black gay hookup hookup Longmeadow american hookup lisa wade pdf best hookup subredduts 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اعجاز احمد قریشی نے وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف اٹھالیا، تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔

صدر عارف علوی نے اعجاز احمد قریشی سے وفاقی محتسب کے عہدے کا حلف لیا۔

سینیٹر شوکت ترین نے وزیرِ خزانہ کے عہدےکا حلف اٹھا لیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی تھی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا تھا۔

سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.