پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 2 پوائنٹس کم ہو کر 44 ہزار 174 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 197 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 44 ہزار 94 رہی۔
حصص بازار میں آج 15 کروڑ شیئرز کا کاروبار 6 ارب 57 کروڑ روپے میں ہوا۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 575 ارب روپے ہے۔
Comments are closed.