آئی جی پنجاب نے 5 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔
انور سعید طاہر کو ڈی پی او منڈی بہاؤ الدین تعینات کیا گیا ہے، خالد رشید کو ایس پی انویسٹی گیشن منڈی بہاؤ الدین تعینات ہوئے ہیں۔
ڈی ایس پی اکمل رسول کی خدمات ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کے سپرد کر دی گئیں جبکہ شہنشاہ احمد کو ایس ڈی پی او چیچہ وطنی تعینات کیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی عباس اخترکی خدمات ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کے سپرد کی گئی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.