پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی کے اغوا کے مقدمے میں اس کے سابق شوہر کو نامزد کردیا گیا ہے۔
وجیہہ سواتی کے اغوا کا مقدمہ تھانہ مورگاہ راولپنڈی میں درج کیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق وجیہہ سواتی 16 اکتوبر کو اسلام آباد آئیں، سابق شوہر نے گھر سے اغوا کرلیا، ایف آئی آر وجیہہ کے بیٹے کی مدعیت میں درج کی گئی۔
وکیل کا کہنا ہے کہ پولیس کی طرف سے وجیہہ کی بازیابی کے لیےتعاون نہیں کیا گیا، خاتون کو اس کی قیمتی پراپرٹی پر قبضہ کرنے کے لیے اغوا کیا گیا۔
وجیہہ کے بیٹے نے امریکا سے پاور آف اٹارنی کے ذریعے ایف آئی آر درج کروائی۔
Comments are closed.